Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی نائب وزیر خارجہ سے ریاض میں جاپانی وزیر کی ملاقات

دوطرفہ تعلقات اور مضبوط بنانے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی نائب وزیر خارجہ انجینیئر ولید بن عبدالکریم الخریجی نے اتوار کو ریاض میں جاپان کے نائب وزیر خارجہ برائے پارلیمانی امور یوچی فوکاز اوا کا خیرمقدم کیا پے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں دونوں ملکوں کے دوطرفہ تعلقات، ان کی سپورٹ اور مضبوط بنانے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا جس سے دونوں دوست ملکوں اور عوام کے مفادات پورے ہوں۔
اس موقع پرعلاقائی اور بین الاقوامی سطح پر ہونے والی نمایاں پیش رفت اور اس سلسلے میں کی جانے والی کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیئر: