غزہ میں فلسطین کی نیشنل سکیورٹی فورس کے افسر جمیل بشیر وافی اسرائیلی فضائی حملے میں جان کی بازی ہار گئے۔
وہ پاکستان کی ملٹری اکیڈمی کاکول کے فارغ التحصیل اور 118 ویں لانگ کورس کا حصہ تھے اور پاکستان سے گہری وابستگی رکھتے تھے۔
مزید پڑھیں
-
سانتا کلاز نہ ہی کرسمس ٹری، بیت لحم میں ’خاموش اور اُداس‘ کرسمسNode ID: 822251