نائجر میں دم توڑتے سازوں اور آلات کو معدومیت سے بچانے کے لیے ایک پروجیکٹ شروع کیا گیا ہے۔ مقامی موسیقار عمرو مائی کا کہنا ہے کہ وہ نوجوانوں کو روایتی سازوں کو بجانا سکھا رہے ہیں تاکہ ثقافتی ورثے کو مکمل طور پر ختم ہونے سے بچایا جائے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو