’کوئی تنخواہ نہیں‘، گمشدہ بچوں کو ڈھونڈنے والے محمد رفیع
’کوئی تنخواہ نہیں‘، گمشدہ بچوں کو ڈھونڈنے والے محمد رفیع
بدھ 10 جنوری 2024 5:50
’بچے تو سب ہی خاص ہوتے ہیں‘، یہ کہنا ہے رضاکار محمد رفیع کا جو ریٹائرمنٹ کے بعد گمشدہ بچوں کو ڈھونڈنے والے ایک فلاحی ادارے سے منسلک ہیں۔ سکھر سے اُمِ کلثوم کی ویڈیو رپورٹ