Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی: بس سٹاپس پر پلاسٹک کی بوتلوں کے ’ماحول دوست شیڈز‘ نصب

پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں استعمال شدہ پلاسٹک کی بوتلوں سے بس سٹاپس پر ایسے شیڈز بنائے گئے ہیں جو شہریوں کو دھوپ سے بچانے اور چھاؤ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں آگاہی بھی فراہم کر رہے ہیں کہ پلاسٹک کی بوتلوں کو دوبارہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ دیکھیے زین علی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: