سعودی عرب مکہ مکرمہ میں سکول کی چھت سے گرنے سے ایک طالب علم کی موت واقع ہوگئی۔
سیکیورٹی فورس نے اسباب کا پتہ لگانے کے لیے کارروائی شروع کردی۔
سبق ویب سکول سے ملنے والی اطلاعات کے حوالے سے بتایا سیکیورٹی فورس اور ہلال احمر کو اطلاع ملی تھی کہ ایک طالب علم سکول کی چھت سے گر کر ہلاک ہوگیا۔
سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں کا کہنا ہےواقعہ مکہ مکرمہ کے جنوبی محلے السبھانی کے ایک سکول میں پیش آیا، اس کی تحقیقات کی جارہی ہے۔