Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جنرل باجوہ سے روسی سفیر کی ملاقات،دفاعی تعاون پر گفتگو

  راولپنڈی ...آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے منگل کو روسی سفیر نے ملاقات کی۔ خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں ملکوں میں دفاعی تعلقات بھی زیر غور آئے۔ دفاعی تعاون اور تر بیتی امور کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔

 

شیئر: