پاکستان میں عام انتخابات، شہریوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا
پاکستان میں عام انتخابات، شہریوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا
جمعرات 8 فروری 2024 8:41
عام انتخابات کے دوران پاکستان بھر میں ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ راولپنڈی،اسلام آباد اور لاہور سے اردو نیوز کے نامہ نگاروں کی ویڈیوز میں دیکھیے