پاکستان مسلم لیگ ن نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی اور پارٹی کی نائب صدر مریم نواز کو پاکستان کے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب کا وزیراعلیٰ نامزد کیا ہے۔
وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد وہ پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ بن جائیں گی۔
مزید پڑھیں
-
پی ٹی آئی کی ’صنف آہن‘ سمجھی جانے والی طیبہ راجہ کون ہیں؟Node ID: 836031
-
طے ہوا ہے سب مل بیٹھ کر حکومت بنائیں گے: آصف علی زرداریNode ID: 836211
-
نواز شریف کی جانب سے شہباز شریف وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار نامزدNode ID: 836301