Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزیر نیشنل گارڈ سے ایرانی سفیر کی ملاقات

باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا گیا(فوٹو، ایس پی اے)
وزیر نیشنل گارڈ شہزادہ عبداللہ بن عبدالعزیز سے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر علی رضا عنایتی نے ملاقات کی۔
اس موقع پر باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق مملکت میں متعین ایرانی سفیر وزیر نیشنل گارڈ سے ملاقات کرنے وزارت کے دفتر پہنچے۔
نیشنل گارڈ کے مرکزی دفتر پہنچنے پر ملٹری آپریٹس کے قائم مقام سربراہ میجر جنرل صالح بن عبدالرحمان الحربی نے ایرانی سفیر کا استقبال کیا۔
اس موقع پر وزیر نیشنل گارڈ کے آفس ڈائریکٹر استاد ناصر بن زید آل مھنا بھی موجود تھے۔

شیئر: