Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منتخب اشیاءپر ٹیکس کا نفاذ اتوار سے ہوگا

ریاض: منتخب اشیاءپر ٹیکس کا نفاذ اتوار11جون کو ہوگا۔ زکاة وآمدنی بورڈ نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب رات 12بجے سے ٹیکس لاگو ہوگا۔ منتخب اشیاءپرٹیکس کے نفاذ سے سیگریٹ اور انرجی ڈرنکس کی قیمت سو فیصد جبکہ سافٹ ڈرنکس کی قیمت میں 50فیصد اضافہ ہوگا۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: