Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پی ایس ایل 9، کون سا شوبز سٹار کس ٹیم کو سپورٹ کر رہا ہے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کی شروعات سنیچر سے ہو چکی ہے۔ اس سیزن میں مجموعی طور پر6 ٹیموں کے درمیان 34 میچز پاکستان کے چار مختلف شہروں میں کھیلے جانے ہیں۔ شوبز کے سٹارز کس ٹیم کی حمایت کر رہے ہیں، جانیں اردو نیوز کی اس ویڈیو میں۔

 

شیئر: