Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں منگل کو سونے کے نرخوں میں اضافہ؟

ایک اونس سونے کی قیمت 7624 ریال رہی۔ (فوٹو عرب نیوز)
مملکت کی مارکیٹ میں منگل 27 فروری کو سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
تواصل نیوز کے  مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 245.15 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی قیمت 224.73 ریال رہی۔
مملکت میں 21 قیراط کا سونے کی طلب سب سے زیادہ ہے جس کی فی گرام قیمت 214.51 ریال ریکارڈ کی گئی۔
18 قیراط ایک گرام کی قیمت 183.87 ریال، 14 قیراط کی قیمت 143.01 ریال اور 12 قیراط ایک گرام کی قیمت 122.58 ریال رہی۔
منگل کو ایک اونس سونے کی قیمت 7624 ریال جبکہ ایک کلو سونا 2 لاکھ 45 ہزار 154 ریال میں فروخت ہوا۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: