Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’نہ شور نہ دھواں‘، ماحول دوست ای بائیکس کا خرچہ بھی کم

پاکستان میں پیٹرول پر چلنے والی موٹر سائیکل نوجوانوں کی مقبول سواری ہے لیکن اب مارکیٹ میں الیکٹرک بائیکس بھی دستیاب ہیں۔ ای بائیکس کا کاروبار کرنے والوں کا کہنا ہے کہ اس کا خرچہ کم ہوتا ہے اور یہ ماحول دوست بھی ہے۔ دیکھیے حارث خالد کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: