پہلی بار منتخب ہونے والے خیبر پختونخوا اسمبلی کے اراکین کیا کہتے ہیں؟
پہلی بار منتخب ہونے والے خیبر پختونخوا اسمبلی کے اراکین کیا کہتے ہیں؟
منگل 5 مارچ 2024 5:43
’اپنے حلقے کے عوامی مسائل کے حل کے لیے آئے ہیں۔‘ خیبر پختونخوا اسمبلی میں پہلی بار آنے والے اراکین عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ پشاور سے اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ