Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عورت مارچ، ’چھ سال پہلے سڑکوں پر نکلنے کا نہ سوچا تھا‘

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی عالمی یومِ خواتین منایا گیا۔ اس موقع پر ملک کے بڑے شہروں میں مارچ اور ریلیاں نکالی گئیں۔ اسلام آباد میں ’عورت مارچ‘ سے اردو نیوز کی نامہ نگار رمنا سعید کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: