پنجاب میں پابندی، پتنگوں کی خریداری پشاور مارکیٹ سے
پنجاب میں پابندی، پتنگوں کی خریداری پشاور مارکیٹ سے
پیر 11 مارچ 2024 7:01
پنجاب میں پتنگ بازی پر پابندی کی وجہ سے شہری پتنگوں کی خریداری کے لیے پشاور کی مارکیٹ کا رخ کرتے ہیں۔ پشاور کے یکہ توت بازار میں ماہر کاریگر نت نئے ڈیزائن کی پتنگیں تیار کرتے ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔