Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈاکٹر الربیعہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، غزہ میں امدادی کوششوں پر تبادلہ خیال

ملاقات میں تعاون سے متعلق پہلووں پر بھی بات چیت کی گئی (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی عرب میں کنگ سلمان ہیومینٹیرین اینڈ ریلیف سینٹر کے سپروائزر ڈاکٹر عبداللہ الربیعہ سے ریاض میں امریکی سفیر مائیکل رٹنی نے ملاقات کی ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ملاقات کے دوران انسانی اور امدادی امور، غزہ کی پٹی میں انسانی اور امدادی صورتحال میں پیش رفت اور تعاون سے متعلق پہلووں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیئر: