Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طبلہ بنانا اور اس کی مرمت ’مشکل کام‘

راولپنڈی کے شاہ اللہ دتہ روڈ پر ایک دکان میں نہ صرف طبلہ، ڈھول اور رباب کی مرمت کی جاتی ہے بلکہ شوقین افراد کو موسیقی کے آلات کی تربیت بھی دی جاتی ہے۔ دکان کے مالک استاد بشارت حسین کہتے ہیں کہ وہ اس پیشے کو صرف ذریعہ روزگار نہیں سمجھتے انہیں گائیگی اور سُروں سے اب پیار بھی ہو گیا ہے۔ دیکھیے صالح عباسی کی رپورٹ
 

شیئر: