Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شارجہ: پاک سرزمین پارٹی کا افطار ڈنر

شارجہ(عمران خان یوسفزئی)پاک سرزمین پارٹی شارجہ کے فو ر م کی طر ف سے ا فطا ر ڈنرکا اہتمام کیا گیا۔ پی ا یس پی یو ا ے ای کے چیف آر گنا ئزرعا طف خان، ڈپٹی آر گنا ئزر محمد ا کر م اور صد ر شا ر جہ محمد فیصل نے شر کت کی۔ اس مو قع پر پی ایس پی یو ا ے ای کے آر گنا ئز محمد عا طف نے ما ہ ر مضا ن کے بابر کت مہینہ میں و طن عز یز پا کستا ن کی تر قی ا و ر خو شحا لی کے لئے دعاکی۔ 
 

شیئر: