Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جنگی طیاروں کے کرتب اور مسلح افواج کی پریڈ، یوم پاکستان کی جھلکیاں

23 مارچ کو 84 واں یوم پاکستان منایا گیا۔ اس حوالے سے اسلام آباد کے شکرپڑیاں گراؤنڈ میں تینوں مسلح افواج کے دستوں نے پریڈ کا مظاہرہ کیا اور جنگی طیاروں نے کرتب دکھائے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: