اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر عاطف ساہی کا ’یہ پنڈ نہیں اسلام آباد ہے‘ گانا سوشل میڈیا پر بہت مقبول ہو رہا ہے۔ انہوں نے اسلام آباد ایکسپریس وے کے مسئلے کو اُجاگر کرتے ہوئے اپنے گانے کے ذریعے شہریوں کی آواز حکام بالا تک کیسے پہنچائی دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار صالح عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔