Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹیکنالوجی کا دور، مارکیٹ میں عید کارڈ دستیاب ہیں؟

جدید ٹیکنالوجی کے آنے سے قبل لوگ اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کو عیدالفطر پر عید کارڈ بھجواتے تھے تاہم سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا اب بھی اس جدید دور میں عید کارڈ بھجوائے جاتے ہیں؟ دیکھیے رمنا سعید کی رپورٹ

شیئر: