Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’لوگ آج بھی اُن سے پیار کرتے ہیں‘، لیڈی ڈیانا کے زیرِ استعمال رہنے والی اشیا کی نمائش

برطانیہ کی آنجہانی شہزادی لیڈی ڈیانا کے کپڑے، جوتے اور ہینڈ بیگ ہانگ کانگ کے ایک شاپنگ مال میں نمائش کے لیے رکھے گئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: