فارمنگ کے ناقص طریقے، پیرس میں برائلر چکن کے دیو قامت ماڈل رکھ کر احتجاج
فارمنگ کے ناقص طریقے، پیرس میں برائلر چکن کے دیو قامت ماڈل رکھ کر احتجاج
جمعرات 25 اپریل 2024 8:33
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں عوام کی آگاہی کے لیے فارمی چکن کے دیو قامت ماڈل رکھے گئے۔ اس مہم کا مقصد پولٹری کی صنعت میں استعمال ہونے والی فیڈ اور فارمنگ کے طریقوں کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروانا ہے۔ خبر رساں دارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ