Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ای گیمنگ کا مستقبل روشن‘، لاہور میں ای سپورٹس ٹورنامنٹ

ایکسپو سینٹر لاہور میں دو روزہ ای سپورٹس ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے نامور گیمرز نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ میں پب جی، فیفا اور ٹیکن سمیت مختلف ای گیمز کے مقابلے ہو رہے ہیں جن کا فائنل آج 26 اپریل کو ہو گا۔ دیکھیے حذیفہ راٹھور کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: