وزیر اعظم شہباز شریف اور امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے اتوار کو ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے دوران ملاقات کی ہے۔
کویتی خبر رساں ایجنسی کونا کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے علاوہ علاقائی صورتحال خاص طور پر غزہ کے بحران کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
شہباز شریف نے امیر کویت کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی۔
حضرة صاحب السمو أمير البلاد الشيخ مشعل الأحمد الجابر الصباح يستقبل رئيس وزراء باكستان محمد شهباز شريف على هامش المنتدى الاقتصادي العالمي بالرياض
- رئيس الوزراء قدم لسمو الأمير دعوة لزيارة باكستان#صور_كونا#كونا #الكويت pic.twitter.com/7oKyzpiVUf
— كونا KUNA (@kuna_ar) April 28, 2024