لاہور میں تین پہیوں والی الیکٹرک بائیکس متعارف کی گئی ہیں، جن کی بریکس ہاتھ میں ہوتی ہیں اور پاؤں میں بھی۔ دکاندار کا کہنا ہے کہ اس کا فائدہ خصوصی طور پر ان افراد کو ہو گا جو ہاتھ یا پاؤں سے معذور ہیں۔ اس میں پانچ بیٹریاں لگی ہیں اور ایک بار چارج کرنے پر 60 میل تک چلتی ہیں۔ حذیفہ راٹھور کی ویڈیو رپورٹ