Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فلپائن کی جڑی ہوئی بچیاں آپریشن کے لیے ریاض پہنچ گئیں

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے فلپائن کی 16 ماہ کی جڑی ہوئی دونوں بچیوں کو وزارت دفاع کی ایئر ایمبولینس کے ذریعے ریاض پہنچا دیا گیا ہے۔ مملکت کے فلیگ شپ پروگرام کے تحت ریاض کے ہسپتال میں بچیوں کا آپریشن کیا جائے گا۔ الاخباریہ کی ویڈیو

شیئر: