Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان آخری عشرہ گزارنے مکہ مکرمہ پہنچ گئے

مکہ مکرمہ : خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز آخری عشرہ گزارنے مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔مکہ مکرمہ کے قصر السلام میں ان کا ستقبال ولی عہد ووزیر داخلہ شہزادہ محمد بن نایف، گورنر مکہ شہزادہ خالد الفیصل، نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ عبد اللہ بن بندر بن عبد العزیز، حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس ، شاہی خاندان کے دیگر افراد اور وزارءکے علاوہ عمائدین شہر نے کیا۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: