Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’کوشش ہے اور اچھا کھیلوں‘، ٹی 20 کی واحد سینچری سکورر منیبہ علی

منیبہ علی پاکستان ویمن کرکٹ کے ٹی20 فارمیٹ میں سینچری کرنے والی واحد کھلاڑی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں ایک ہزار رنز مکمل کیے ہیں۔ کرکٹ میں اپنے کریئر کے حوالے سے ان کا کیا کہنا ہے دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: