فرانس کے ریستوران میں انسانوں کے بجائے روبوٹ ویٹرز
فرانس کے ریستوران میں انسانوں کے بجائے روبوٹ ویٹرز
بدھ 22 مئی 2024 7:56
فرانس کے ریستوران نے روبوٹ ویٹرز کی خدمات حاصل کر لی ہیں کیونکہ ملک میں ویٹر کی ملازمت کے لیے افراد دستیاب نہیں ہیں۔ مالکان کا کہنا ہے کہ اشتہار کے باوجود بہت کم لوگ اس ملازمت کی طرف آتے ہیں۔