جاپان میں وہیل کے شکار کے لیے ’وہیلنگ مدر شپ‘ جہاز تیار، ’کھانے پر مجبور کر رہے ہیں‘
جاپان میں وہیل کے شکار کے لیے ’وہیلنگ مدر شپ‘ جہاز تیار، ’کھانے پر مجبور کر رہے ہیں‘
جمعہ 24 مئی 2024 10:32
جاپان نے ’وہیلنگ مدر شپ‘ کے نام سے ایک جہاز ڈیزائن کیا ہے جس کی مدد سے وہیل کو پکڑا جا سکے گا اور جو کھانے کے لیے بھی مارکیٹ میں دستیاب ہوگی، تاہم ماہرین ماحولیات نے وہیل کے شکار کی مخالفت کی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو