چترالی ہنرمند خواتین قالین بافی کا فن ’زندہ‘ کرنے کے لیے کوشاں
چترالی ہنرمند خواتین قالین بافی کا فن ’زندہ‘ کرنے کے لیے کوشاں
منگل 28 مئی 2024 6:09
مشینوں کے اس دور میں ضلع چترال کی خواتین آج بھی ہاتھ سے روایتی قالین تیار کرتی ہیں ہنرمند خواتین قالین کے علاوہ ہاتھ سے کون کون سی اشیاء بناتی ہیں؟دیکھیے فیاض احمد کی رپورٹ