Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رباب بجانے میں ماہر کم عمر فنکار جو اپنی آواز کا جادو بھی جگاتے ہیں

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے بینائی سے محروم فواد احمد رباب بجانے کا بھرپور ٹیلنٹ رکھتے ہیں۔ وہ نہ صرف پر دھنیں بجاتے ہیں بلکہ ساتھ اپنی آواز کا جادو بھی جگاتے ہیں۔ اُردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: