پاکستان فیفا کوالیفائرز راؤنڈ 2 میں اپنا اگلا میچ چھ جون کو سعودی عرب کے خلاف اسلام آباد میں کھیلے گا جس کے لیے ٹریننگ کیمپ میں بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔ سعودی سفارتخانے کی جانب سے جاری ویڈیو میں پاکستان اور سعودی عرب کے گزشتہ فٹبال میچ کی سکریننگ کے یادگار مناظر دیکھیے۔