چیچن صدر کی مدینہ منورہ آمد، مسجد نبوی میں حاضری اتوار 16 جون 2024 0:01 مدینہ منورہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سعودی حکام نے خیرمقدم کیا۔(فوٹو: ایس پی اے) جمہوریہ چیچن کے سربراہ رمضان قادروف سنیچر کو مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔ انہوں نے مسجد نبوی میں نوافل ادا کیے اور روضہ رسول پر حاضری دی۔ ایس پی اے کے مطابق مدینہ منورہ کے امیر محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سعودی حکام نے ان کا خیرمقدم کیا۔ مسجد نبوی مدینہ منورہ چیچن صدر اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں