Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان کے بالائی علاقوں میں بارشیں، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

پاکستان کے بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک بھر سے سیاحوں کی بڑی تعداد سیاحتی مقامات پہنچ گئی۔ بارش کی وجہ سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز تک ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفےسے بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ مری سے اردو نیوز فرحان خان کی رپورٹ

شیئر: