Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طائف میں سجی سرکس، فنکاروں کے تھری ڈی لیزر لائٹس کے ساتھ حیرت انگیز کرتب

سعودی عرب کے تاریخی شہر طائف میں لوگوں کو تفریح فراہم کرنے کے لیے غیرملکی فنکاروں نے سرکس سجائی ہے جسے دیکھنے کے لیے سعودی شہریوں سمیت پاکستانی اور دیگر غیرملکی بھی بڑی تعداد میں آرہے ہیں۔ سرکس میں حصہ لینے والے فنکار تھری ڈی لیزر لائٹس کے ساتھ کرتب دکھا کر شائقین سے خُوب داد سمیٹ رہے ہیں۔ مزید اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: