Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

معتمرین کی رہائش سے متعلق سلامتی انتظامات

مکہ مکرمہ .... محکمہ شہری ہوابازی کے اہلکار رمضان المبارک کے آخری عشرے کے موقع پر معتمرین کی سلامتی کے غیر معمولی انتظامات کے تحت ہوٹلوں ، فرنشڈ اپارٹمنٹس اور تجارتی مراکز پر چھاپے مار کر سلامتی انتظامات دیکھ رہے ہیں۔ اس ضمن میں 4عمارتوں سے 178 معتمرین کو محفوظ عمارتوں میں منتقل کرایا گیا۔متعلقہ عمارتوں میں سلامتی ضوابط پورے نہیں تھے۔

شیئر: