Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چترال کا سحرانگیز علاقہ ’برگون‘ سیاحوں کی نظروں سے اوجھل کیوں؟

پاکستان کے انتہائی شمال میں واقع چترال کا سیاحتی علاقہ برگون ابھی تک سیاحوں کی نظروں سے اوجھل ہے۔ یہاں جون، جولائی اور اگست کے مہینے میں ہی زندگی کے آثار نظر آتے ہیں۔ فطرت کی خوبصورتی، دلکشی اور رعنائی سے بھرپور اس علاقے کے بارے میں بتا رہے ہیں اردو نیوز کے نامہ نگار اسرار احمد۔

شیئر: