Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیرس اولمپک ویلج میں دنیا کا سب سے بڑا ریستوران

پیرس میں اولمپک ویلج میں دنیا کا سب سے بڑا ریستوران قائم کیا گیا ہے۔ جہاں دنیا بھر سے آنے والے 15ہزار سے زائد ایتھلیٹس کو ایک سے بڑھ کر ایک ڈش پیش کی جائیں گی۔ مینیو میں 40 فیصد سبزی والی ڈشز رکھی گئی ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو 

شیئر: