Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عالمی معیار کے کھیلوں کے میدان والا کراچی کا ’پبلک سکول‘

سنہ 1949 میں انڈیا سے پاکستان ہجرت کرنے والے ایک مالدار گھرانے کے چار بھائیوں نے کراچی میں مستقبل کے ایک جدید سکول کی بنیاد رکھی۔ دنیائے ہاکی میں پینلٹی سٹروک کے ماہر سمجھے جانے والے کھلاڑی سہیل عباس نے بھی  اسی سکول سے تعلیم حاصل کرنے کے دوران یہاں کے میدان سے کھیل کا آغاز کیا۔ اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: