Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈونیشیا میں ’انٹرنیشنل کائٹ فیسٹیول‘، آسمان رنگ برنگی پتنگوں سے سج گیا

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کے انکول بیچ پر انٹرنیشنل کائٹ فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا جس میں 13 ممالک کے درجنوں پتنگ بازوں نے حصہ لیا۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: