’فلورائٹ پہاڑوں کے مالک ہم ہیں، فائدہ کوئی اور اٹھاتا ہے‘
’فلورائٹ پہاڑوں کے مالک ہم ہیں، فائدہ کوئی اور اٹھاتا ہے‘
پیر 22 جولائی 2024 6:08
بلوچستان کے ضلع لورالائی میں دنیا کی سب سے رنگین دھات ’فلورائٹ‘ کی کان کنی کی جاتی ہے۔ یہاں کے مزدروں کا کہنا ہے کہ ریفائنری اور سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے معدنیات ان کی زندگی میں کوئی بہتری نہ لا سکے۔ دیکھیے زین الدین احمد ویڈیو رپورٹ میں