Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

64 دنوں میں 10 ہزار کلومیٹر، رکشے پر اسلام آباد سے لندن

تین پاکستانی شہری اسلام آباد سے لندن روانہ ہو رہے ہیں مگر یہ سفر غیرمعمولی اس طرح ہے کہ رکشے پر طے کیا جائے گا۔ اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: