سعودی وزیر خارجہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے منگل 13 اگست 2024 21:41 شہزادہ فیصل بن فرحان برطانوی وزیر ڈیوڈ لیمی سے ملاقات کریں گے (فائل فوٹو: اے ایف پی) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان پیر کو سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے۔ ایس پی اے کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان دورے میں برطانیہ کے خارجہ، دولت مشترکہ اور ترقیاتی امور کے وزیر مملکت ڈیوڈ لیمی سے ملاقات کریں گے۔ سعودی وزیر خارجہ برطانیہ سرکاری دورہ اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں