Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں اتوار کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

مملکت میں ایک کلو گرام سونا 304,542 ریال میں دستیاب رہا۔(فائل فوٹو)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں  اتوار 18 اگست 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں استحکام دیکھا گیا ہے۔ گزشتہ روز 5 ریال فی گرام اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔
عاجل کے مطابق مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 264.62 ریال رہی۔
سنیچرکو کاروبار کے اختتام  پر21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 264.62 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 302.43 ریال، 22 قیراط ایک گرام 277.22 اور 18 قیراط 226.82 ریال رہی ہے۔
21 قیراط آٹھ قیراط کی گنی 2,540.37، 22 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,661.43 جبکہ 24 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,903.29 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔
مملکت میں ایک کلو گرام سونا 304,542 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: