شہزادی موضی بنت سعود الکبیر آل سعود کا انتقال اتوار 18 اگست 2024 20:18 نماز جنازہ پیر کو ریاض کی امام ترکی بن عبد اللہ جامع مسجد میں ادا کی جائے گی۔ سعودی ایوان شاہی نے اتوار کو شہزادی موضی بنت سعود الکبیرآل سعود کے انتقال کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری پریس ایجنسی ایس پی اے کے مطابق نماز جنازہ پیر19 اگست کو ریاض کی امام ترکی بن عبد اللہ جامع مسجد میں ظہر کے بعد ادا کی جائے گی۔ ایوان شاہی انتقال نماز جنازہ ریاض اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں