پیرا اولمپک کے آغاز سے قبل ٹارچ برطانیہ سے پیرس روانہ پیر 26 اگست 2024 9:32 پیرا اولمپک ٹارچ برطانیہ کے ساحلی شہر فولکسٹون سے چینل ٹنل کے ذریعے پیرس کے سفر پر روانہ کر دی گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ پیرا اولمپک اولمپک ٹارچ مشعل شیئر: واپس اوپر جائیں